ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

لیام لیونگ اسٹون کی آئی پی ایل پر شدید تنقید

لیام لیونگ اسٹون نے آئی پی ایل کے بیٹنگ سازگار حالات پر تنقید کی، کرکٹ کا توازن متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا۔

مالی سال 2025-26 کے اختتام پر کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخوں کا اعلان

مالی سال 2025-26 کے کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخوں کا اعلان۔ ادائیگیوں کے کلیمز 12 جون تک، غیر منظور شدہ بلوں کیلئے 15 جون تک۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی اجلاس میں مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلومیٹر موٹروے کی منظوری

مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلومیٹر موٹروے کی منظوری دی گئی۔

آسٹرو ٹرف کی خرابی، دو قومی ہاکی کھلاڑی انجرڈ

آسٹرو ٹرف کی خرابی کی وجہ سے دو قومی ہاکی کھلاڑی انجری کے باعث پرو ہاکی لیگ سے باہر ہوگئے ہیں۔

محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 15 جون کو ہوگی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کا چاند 15 جون کو پیدا ہوگا، تاہم چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

بلوچستان میں پیٹرول کا بحران، قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی

بلوچستان میں پیٹرول کا بحران، قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی۔ کوئٹہ میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کا رش بڑھنے سے ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔

پشاور اسلام آباد موٹر وے حادثہ: سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

پشاور اسلام آباد موٹر وے پر حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے۔

پاکستان کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 49,651 میگاواٹ تک پہنچ گئی

پاکستان کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 49,651 میگاواٹ ہو گئی۔ اقتصادی سروے میں توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت کا انکشاف۔

فلم ‘مینگو جٹ’ کا ٹیزر جاری، فیصل قریشی نئے ایکشن ہیرو

فلم 'مینگو جٹ' کا ٹیزر ریلیز، فیصل قریشی نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں شائقین کی توجہ کھینچنے میں کامیاب۔

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت شیڈول میں شامل کیا۔

تازہ ترین