ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ایران جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا، امریکی صدر کا عزم

ایران کو جوہری ہتھیار سے روکنے کے عزم کے ساتھ، امریکی صدر نے کہا کہ معائنہ کار ایران جائیں گے۔

جدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کیلیے پاکستانی اور چینی کمپنی میں ایم او یو سائن

پاکستان اور چین میں جدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صنعتی انقلاب کی بنیاد بنائے گی۔

ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کرکے، وطن واپس چلے گئے

: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ ہو گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر پاکستانی حکام نے انہیں الوداع کیا۔

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس، سیکیورٹی سخت

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوسوں کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور کئی مقامات پر کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

ایران کا آخری لمحات میں وی اے آر کے ذریعے گول مسترد

ایران کو مصر کے خلاف وی اے آر کے ذریعے گول مسترد، ناک آؤٹ مرحلے کی امیدیں دیگر نتائج پر منحصر۔

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.57 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.57 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 جون تک ذخائر 22.62 ارب ڈالر رہے۔

امریکا کی متضاد پالیسیوں نے سفارتی عمل متاثر کیا، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اسرائیل کی امریکی اجازت کے بغیر کارروائی کی نفی کرتے ہوئے امریکا کو خطے میں کشیدگی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

اسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع نے یمن سے ایران تک پہنچنے کی صلاحیت کا دعویٰ کیا ہے اور ایران پر حملے کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے۔

بھارت کی خفیہ کارروائیاں امن میں رکاوٹ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت پر امن کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں خطاب کے دوران قومی دفاع اور سفارت کاری پر زور دیا۔

ایران کی اپاچی ہیلی کاپٹر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

ایران نے امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں تہران کا کوئی تعلق نہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ حملے کے جواب میں کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین