ہوماہم ترینایران پر حملہ ہوا تو امریکی نظام تباہ کردیں گے , ایرانی...

ایران پر حملہ ہوا تو امریکی نظام تباہ کردیں گے , ایرانی مشیر

تہران (لارڈ میڈیا): ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران کے انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایرانی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو اس کے اثرات میدان جنگ سے باہر بھی ہوں گے۔

محمد مخبر نے مزید کہا کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اڑھائی سو سال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نظام کے ستون ٹوٹنے پر نہ کمانڈ سینٹر بچے گا اور نہ ہی لوٹ کے لیے مارکیٹ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں