ہوماہم ترینبولان میں گیس پائپ لائن تباہ، بلوچستان کے کئی علاقے متاثر

بولان میں گیس پائپ لائن تباہ، بلوچستان کے کئی علاقے متاثر

بولان (لارڈ میڈیا): بلوچستان کے ضلع بولان میں گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔ 18 انچ قطر کی پائپ لائن کی تباہی کے باعث مستونگ، پشین، قلات اور مچ میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں بھی گیس کا پریشر متاثر ہے جس کے سبب گھریلو خواتین کو کھانا بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں