ہوماہم ترینوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر کو طلب

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر کو طلب

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں وہ سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے سے کابینہ کو آگاہ کریں گے۔

اجلاس میں ملک کی معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکی نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں