ہوماہم تریناسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے، اسرائیلی...

اسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (لارڈ میڈیا) : اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ یمن سے ایران تک کہیں بھی پہنچ سکتا ہے۔
انہوں نے بیان میں کہا کہ اسرائیل ایران پر ضرورت پڑنے پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے کرنے کے لیے تیار ہے۔
اسرائیل کاٹز نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج لڑائی دوبارہ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر الرٹ ہے اور ان کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں