شنہوا ویڈیوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کونمنگ کافی کارنیوال، تجارت کے ساتھ ثقافتی تبادلے بھی فروغ پانے لگے

یوننان کے شہر کونمنگ میں کافی کلچر کارنیوال جاری ہے، جہاں ثقافتی تبادلے اور کاروباری مواقع کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

چینی سطح مرتفع کی سالمن مچھلی عالمی منڈیوں میں پہنچ گئی

چنگہائی تبتی سطح مرتفع کی سالمن مچھلی اب عالمی منڈیوں میں دستیاب ہے، جو لونگ یانگ شیا کے صاف اور ٹھنڈے پانیوں میں پرورش پاتی ہے۔

ہانگ کانگ، شین زین نے ہوانگ گانگ بندرگاہ پر مشترکہ چیک پوسٹ انتظام اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے

ہانگ کانگ اور شین زین نے ہوانگ گانگ بندرگاہ پر مشترکہ چیک پوسٹ انتظام کے معاہدے پر دستخط کئے۔ یہ بندرگاہ 2026 میں فعال ہوگی۔

ملائیشیا کی ریاست صباح میں چین کے ساتھ عوامی تبادلوں کے فروغ کے لئے دوڑ کے ایونٹ کا انعقاد

ملائیشیا کی ریاست صباح میں چین کے ساتھ عوامی تبادلوں کے فروغ کے لئے دوڑ کے ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

آسٹریلیا کے نوجوان رہنما کا تبادلوں کے ذریعے چین کو گہرائی سے سمجھنے پر زور

آسٹریلیا کے نوجوان رہنما میکنزی لینگ چینی ثقافت کو سمجھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں اور آسٹریلیاچائنہ یوتھ گروپ کے ذریعے دونوں ممالک کے نوجوانوں کو جوڑتے ہیں۔

چین کا بارانی جنگلاتی نباتاتی باغ استوائی ماحولیات کی تحقیق اور حیاتیاتی تنوع میں تعاون کو فروغ دے رہا ہے

شی شوانگ باننا ٹراپیکل بوٹینیکل گارڈن استوائی ماحولیات کی تحقیق میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، جہاں ماہرین کا متنوع گروپ کام کر رہا ہے۔

چین کے اسمارٹ ڈریگن 3 راکٹ نے سمندر سے 2 سیٹلائٹس کامیابی سے مدار میں بھیج دئیے

چین کے اسمارٹ ڈریگن 3 راکٹ نے سمندر سے دو سیٹلائٹس کامیابی سے مدار میں بھیج دئیے۔

سنکیانگ میں فٹبال میچ نے چینی اور امریکی نوجوانوں کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا

ارمچی میں چین اور امریکہ کے نوجوانوں کے درمیان فٹبال میچ نے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کو قریب کر دیا۔

اردن کے جراش فیسٹیول میں چین کی لوک موسیقی اور ثقافتی ورثے کا دلکش مظاہرہ

چین کی روایتی موسیقی اور ثقافتی ورثہ جراش فیسٹیول میں توجہ کا مرکز بن گیا۔ چینی فنکاروں نے لوک موسیقی اور غیر مادی ورثے کا دلکش مظاہرہ کیا۔

ہانگ کانگ کی معیشت میں بڑی پیش رفت، دوسری سہ ماہی میں 4.3 فیصد ترقی

ہانگ کانگ کی معیشت میں 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 4.3 فیصد ترقی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین