ہومتازہ ترینچین نے  مکمل دائرے میں گھومنے والابڑا ’’سیمی سبمرسبل‘‘  کرین جہاز سمندر...

چین نے  مکمل دائرے میں گھومنے والابڑا ’’سیمی سبمرسبل‘‘  کرین جہاز سمندر میں اتار دیا

آئیے چین کے سب سے بڑے مکمل دائرے میں گھومنے کی صلاحیت رکھنے والا ’’سیمی سبمرسبل‘‘ کرین جہاز دیکھتے ہیں۔ صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر جیانگ من میں تیار کیا گیا یہ 110 میٹر طویل جہاز 20 ہزار ٹن تک وزنی بڑے صنعتی اجزا کے نقل و حمل کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جیانگ من، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں