چین میں تیار کیا گیا سی 919 بڑا مسافر طیارہ بدھ کی سہ پہر منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں بحفاظت لینڈ کر گیاہے۔لینڈنگ کے ساتھ ہی اس طیارے نے اپنی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
اولان باتور، منگولیا سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ


