ایران نے امریکا اور اسرائیل پر یو اے ای کی سرزمین کے استعمال کا الزام لگایا ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ثبوت موجود ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی غیر اعلانیہ دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکا کے ساتھ تنازع پر بات چیت کریں گے اور شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔