ہوماہم ترینایران امریکا ڈیل میں تاخیر کے باعث خام تیل کی قیمت...

ایران امریکا ڈیل میں تاخیر کے باعث خام تیل کی قیمت میں اضافہ

دبئی (لارڈ میڈیا): عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔ برینٹ کروڈ 93 ڈالر 50 سینٹ فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی تقریباً 90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ مربن خام تیل 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔

ایران امریکا ڈیل میں پیش رفت نہ ہونے کے باوجود ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

کورین کاسپی اور جاپان کا نکئی گزشتہ ہفتے کے ریکارڈ اضافے کے بعد آج بھی مثبت دیکھے جارہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں