ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان ہاکی ٹیم کی شکستوں پر کپتان کی قوم سے معذرت

پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ میں ناکامی پر کپتان نے قوم سے معذرت کی اور فیڈریشن و حکومت سے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا۔

وزیراعظم ہاوٴس میں ایرانی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

ایرانی صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور پودا لگا کر دعا کی گئی۔

ایرانی صدر کے دورے سے پاک سعودی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، رانا تنویر

ایرانی صدر کے دورے سے پاک سعودی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان کی متوازن سفارت کاری جاری ہے۔

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، متعدد گرفتار

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا، متعدد افراد گرفتار۔ کمیٹی پر آزاد کشمیر کے امن کو خراب کرنے کا الزام۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر انتخابات کیلئے 31 امیدواروں کا اعلان

پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے 31 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا، حتمی فہرست 2 جولائی کو جاری ہوگی۔

بھارت مقبوضہ کشمیر حقائق پر اقوام متحدہ کو گمراہ نہ کرے، گل قیصر سروانی

پاکستان نے بھارت کو کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

شیخ حسینہ کا رواں سال بنگلہ دیش واپسی کا اعلان

شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کیا ہے اور اپنے خلاف مقدمات کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔

صدر آصف علی زرداری کی امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم، خطے میں پائیدار امن کی امید کا اظہار

اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پیر کے روز امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے...

بحرین کا ایرانی حملوں پر سلامتی کونسل سے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

بحرین نے ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال اور کولمبیا کا میچ برابری پر ختم

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ کے مقابلے میں کولمبیا اور پرتگال کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، کولمبیا نے گروپ کی پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین