صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام کے متعلق اقوام متحدہ کنونشن کی 17 ویں کانفرنس اولان باتور میں شروع ہوگئی، جس میں 197 فریقوں کے 12 ہزار نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
شِنہوا تھنک ٹینک کی رپورٹ میں چین کے ماحولیاتی ضابطے کی عالمی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں ضابطے کی تاریخی پس منظر اور عالمی خدمات کا جامع جائزہ لیا گیا ہے۔