ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

حب ندی میں پکنک منانے والے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق

حب ندی میں پکنک پر گئے کراچی کے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاشیں حب سول اسپتال منتقل کر دیں۔

وزیر تعلیم پنجاب کے بیان پر اساتذہ کا سخت ردعمل

وزیر تعلیم پنجاب کے بیان میں اساتذہ پر چوری کے الزامات پر تنازع، سوشل میڈیا پر معافی کا مطالبہ۔

وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان حکومت کی دعوت

وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دی، مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں بیٹھے گی۔

پیرس فیشن ویک شدید گرمی سے متاثر، منتظمین کو مشکلات میں مبتلا

پیرس فیشن ویک شدید گرمی سے متاثر ہوا، انتظامات ناکافی ثابت ہوئے۔ یورپ میں ہیٹ ویو کے اثرات نمایاں۔

امریکی فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق انکشاف نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی

ایرانی ڈرونز کی فارمیشن کے انکشاف نے امریکی حکام کو حیران کر دیا۔

ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید کو مسترد کر دیا

ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید کو مسترد کر دیا اور سفارتی احترام کی توقع کی۔

امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 ملزمان گرفتار

امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 24 گرفتاریاں، 37 پر فرد جرم۔ بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ریٹائرڈ فوجیوں کی نمائندہ تنظیم کے دوبارہ صدر منتخب

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم مسلسل دوسری بار ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر منتخب، پاک فوج کی تعریف کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سفری پابندیوں پر اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے کو سفری پابندی کا جواز نہ مانتے ہوئے شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا۔

گوجرانوالہ میں بارش سے حادثات، 8 افراد جاں بحق 13 زخمی

گوجرانوالہ میں بارش کے باعث حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

تازہ ترین