ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

سنکیانگ میں دودھ کی چائے سے عوامی سطح پر بہتر نظم ونسق اور نسلی اتحاد کا فروغ

سنکیانگ میں دودھ کی چائے کی محفلیں مقامی مسائل کے حل اور نسلی اتحاد کے فروغ کا ذریعہ بن رہی ہیں۔

چین میں زینگ جیا شان قدرتی سیاحتی مقام پر طلوع آفتاب کا نظارہ

چین کے زینگ جیا شان قدرتی سیاحتی مقام پر سیاح طلوع آفتاب کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

چینی سفارتخانے کی جاپانی سیاستدانوں کی یاسوکونی مزار سے متعلق سرگرمیوں کی مذمت

چینی سفارتخانے نے جاپانی سیاستدانوں کی یاسوکونی مزار سے متعلق سرگرمیوں کی مذمت کی ہے، جو دوسری عالمی جنگ کے نتائج کے لیے چیلنج ہیں۔

کوپ 17 کا چائنہ کارنر صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام میں چین کی کامیابیوں کا عکاس

اولان باتور میں کوپ 17 کے چائنہ کارنر میں چین کی صحرائی پھیلاؤ کی روک تھام کی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا۔

چین کے ترقیاتی تجربے کو پذیرائی مل رہی ہے، جنوبی افریقی صحافی

جنوبی افریقی صحافی مائیکل ایمبیوے نے چین کے ترقیاتی تجربے کی تعریف کی، خاص طور پر غربت کے خاتمے کے اقدامات کو سراہا۔

چینی کمپنی کی کیمرون میں سروے کے شعبے سے وابستہ ماہرین کی تربیت میں معاونت

یاونڈے میں چینی کمپنی کی مدد سے سروے کی تربیتی پروگرام کا اختتام ہوا، جس میں طلبہ اور مقامی ملازمین نے شرکت کی۔

دنیا بھر سے تارکین وطن اور کاروباری افراد ٹھوس پیشہ ورانہ مستقبل کے لئے ہانگ کانگ کا رخ کرنے لگے

ہانگ کانگ عالمی منڈیوں کا مرکز بن کر تارکین وطن اور کاروباری افراد کو پیشہ ورانہ مواقع فراہم کر رہا ہے۔

ٹرمپ دور میں اکثر امریکی رائے دہندگان کے حالات بدتر ہوئے، سروے

فنانشل ٹائمز کے سروے کے مطابق ٹرمپ دور میں اکثر امریکی رائے دہندگان کی حالت بدتر ہوئی ہے، معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا۔

چین میں سیلاب زدہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کے لئے پونٹون پل کی تعیناتی

چین کے جنوبی علاقے میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے پونٹون پل کی تعیناتی کی گئی ہے۔

چین کی ماحول دوست ٹیکنالوجی برازیل کی پائیدار ترقی کو فروغ دے رہی ہے

چین کی جدید ماحول دوست ٹیکنالوجی برازیل کی پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، جس سے توانائی کے ذرائع میں تنوع اور ترقی کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔

تازہ ترین