ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

لاہور کیس میں غیر ملکی خاتون کے مجسٹریٹ کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی تقریب کا مقام تبدیل

ایران امریکا معاہدے کی تقریب سوئٹزرلینڈ کے برجن سٹاک ریزورٹ میں 19 جون کو ہوگی، پاکستان کی میزبانی میں تقریب منعقد ہوگی۔

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی۔

مودی کو آسٹریلیا دورے کے دوران جان سے مارنے کی دھمکی، سکیورٹی الرٹ

مودی کے آسٹریلیا دورے پر دھمکی کے بعد سکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔

وزیراعظم کا سعودی عرب دورہ، اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔

برکینا فاسو نے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کر نے کا اعلان کر دیا

برکینا فاسو نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیے۔ فرانس پر نوآبادیاتی عزائم کا الزام۔

موسیٰ خیل زلزلے پر وزیراعظم کا فوری نوٹس، امداد تیزکرنے کا حکم

موسیٰ خیل زلزلہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری نوٹس لیا، امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت دی۔

پاک۔چین کہانیاں |پاکستانی محقق نے چین میں سورج پر تحقیق کو اپنے سائنسی خوابوں کی منزل بنا لیا

پاکستانی محقق عبداللہ ظفر چین میں سورج کی طبیعیات پر تحقیق کر رہے ہیں، ان کا سفر نوجوانوں کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتا ہے۔

اسکردو جانے والی پرواز پرندہ ٹکرانے سے متاثر، انجن کو شدید نقصان

اسکردو جانے والی نجی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو نقصان پہنچا، 170 مسافر محفوظ رہے۔

پاکستان میں مون سون سے ہلاکتیں 97 تک پہنچ گئیں

پاکستان میں مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 97 ہو گئیں۔ این ڈی ایم اے نے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین