ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے چار فیصد کی کمی، مگر پاکستان میں ریلیف نہیں دیا گیا۔

ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید کو مسترد کر دیا

ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید کو مسترد کر دیا اور سفارتی احترام کی توقع کی۔

بلاول بھٹو کی زیرصدارت سندھ کے اسٹریٹجک منصوبوں کا جائزہ

بلاول بھٹو نے کراچی کی ترقی کے لئے وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ سندھ کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا کہ خراب شہرت والا جج عدالتی منصب پر نہیں رہ سکتا۔ عدالت نے ایڈیشنل سیشن جج وہاڑی کی برطرفی کا فیصلہ بحال کر دیا۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملہ، اسکول پرنسپل سمیت 4 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں اسکول پرنسپل سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنانی صدر نے اسرائیلی قبضے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا میں مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔

امریکی اعزازی پاسپورٹ پر ٹرمپ کی تصویر شامل

امریکی صدر ٹرمپ نے 250ویں سالگرہ پر اعزازی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن پیش کیا، جس میں ان کی تصویر شامل ہے۔

عالمی بینک کی بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر امداد کی منظوری

عالمی بینک نے بنگلہ دیش میں غذائی تحفظ کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں کمی ہے۔

گلگت بلتستان کیلئے 100 میگا واٹ شمسی منصوبے کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگا واٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا۔

گینگز کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کا گیلیکسی اپارٹمنٹس چھوڑ نے کا فیصلہ

سلمان خان ممبئی کے گیلیکسی اپارٹمنٹس کو چھوڑ کر نئے گھر منتقل ہو رہے ہیں، سیکیورٹی وجوہات اہم سبب ہیں۔

بین اسٹوکس کا کرکٹ میں تاریخی کارنامہ، دوسرے بہترین آل راوٴنڈر بن گئے

بین اسٹوکس نے کرکٹ کی تاریخ میں نیا باب رقم کیا، ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز اور 250 وکٹیں مکمل کیں۔

تازہ ترین