ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین میں خدمات کی تجارت کے بین الاقوامی میلے کے لئے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

چین کے بین الاقوامی میلہ برائے خدمات کی تجارت 2026 کے لئے میڈیا رجسٹریشن 10 سے 26 اگست تک جاری رہے گی۔

چین اور نیپال کا کھٹمنڈو میں تقریب کے دوران سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے کا جشن

کھٹمنڈو میں چین اور نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ویڈیو مقابلے کے فاتحین میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

چینی عدالت نے چین اور امریکہ کے انسداد منشیات تعاون کے ذریعے نمٹائے گئے مقدمے میں 2 افراد کو سزا سنا دی

چینی عدالت نے دو افراد کو منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کی سمگلنگ پر سزا سنائی۔ یہ چین اور امریکہ کے انسداد منشیات تعاون کا نتیجہ ہے۔

چینی حکومت کی جانب سے کولمبیا کے متاثرین زلزلہ کے لئے امدادی سامان کا عطیہ

چینی حکومت نے کولمبیا کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان عطیہ کیا۔

دو طاقتور شکاری پرندے آمنے سامنے، چین کے صوبہ گانسو میں جنگلی حیات کا نایاب منظر

چین کے صوبہ گانسو میں سنہری عقاب اور ہمالیائی گدھ کے درمیان نایاب منظر کو کیمرے میں محفوظ کیا گیا۔

کینیڈین فورسز کی سنوبرڈز کی ٹیم کا 55ویں سالگرہ پر فضائی مظاہرہ

کینیڈین فورسز کی سنو برڈز ٹیم نے 55ویں سالگرہ پر وائٹ راک میں فضائی مظاہرہ کیا۔

چین کے صوبے ہونان کے شہر یی یانگ تاریخی اور ثقافتی مقام کی سیر

چین کے صوبے ہونان کے شہر یی یانگ میں سیاح تاریخی اور ثقافتی مقام کی سیر کر رہے ہیں۔

شنگھائی میں ایشیا کا پالتو جانوروں کا 28واں میلہ

شنگھائی میں ایشیا کے پالتو جانوروں کے 28 ویں میلے کے دوران ایک بلی کیٹ ٹری پر بیٹھی ہے۔

امریکہ جنوبی بحیرہ چین میں کشیدگی بڑھانے اور محاذ آرائی کو ہوا دینے سے باز رہے، چین

چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ چین میں کشیدگی بڑھانے سے باز رہے۔

ایران کے خلاف جنگی جنون امریکہ کے لئے درد سر بن گیا

ایران کے خلاف جنگی جنون نے امریکہ کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں، جس سے امریکی فوجی تھکاوٹ اور وسائل پر دباؤ کا شکار ہیں۔

تازہ ترین