ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

افریقہ میں چینی زبان کی تدریس کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کینیا میں تربیتی پروگرام کا انعقاد

نیروبی میں 20 افریقی ممالک کے 250 سے زائد اساتذہ نے چینی زبان کی تدریس کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے تربیتی سیمینار میں شرکت کی۔

روس کے ساتھ تعلقات کے بہتر مستقبل پر فخر ہے، رہنما عوامی جمہوریہ کوریا

عوامی جمہوریہ کوریا کے صدر کم جونگ اُن نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے تعلقات کے بہتر مستقبل پر فخر کا اظہار کیا۔

چین کے سنکیانگ میں غیرملکی مسافروں کے لئے ادائیگی کی سہولیات میں بہتری

سنکیانگ میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے ادائیگی کی سہولیات میں بہتری، موبائل ادائیگی کا استعمال بڑھا۔

آبنائے ہرمز سے گزرنے پر سروس فیس وصول کی جانی چاہیے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں سمندری خدمات کے عوض فیس وصول کی جانی چاہیے۔

ہانگ کانگ اور پاکستان جرائم کے خلاف کسٹمز تعاون بڑھائیں گے

ہانگ کانگ اور پاکستان نے جرائم کے خلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ ہے۔

سمندری آپریشنز سے چین کی تجارتی خلائی صنعت کا فروغ

چین کے مشرقی سمندری علاقے سے سمارٹ ڈریگن-3 کیریئر راکٹ کی کامیاب لانچنگ نے چین کی تجارتی خلائی صنعت کی ترقی کو اجاگر کیا۔

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں پانڈا کی سالگرہ

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں پانڈا شنگ می کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

مالیاتی رابطے یو اے ای-چین تعاون کو تقویت دیں گے، یو اے ای بینکار

متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان مالیاتی روابط بڑھنے سے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔

کینیا کی نمائش میں چینی گھڑی سازوں کی بھرپور شرکت، افریقہ میں کاروبار بڑھانے پر نظریں مرکوز

کینیا کے فیشن لائف شو میں چینی گھڑی سازوں کی بھرپور شرکت، افریقی منڈی میں کاروبار بڑھانے پر توجہ مرکوز۔

تازہ ترین