ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ایران جنگ میں نقصان، زخمی امریکی فوجیوں نے حکومتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا

ایران جنگ میں زخمی امریکی فوجیوں نے حکومت پر زخموں کی نوعیت کو غلط پیش کرنے کا الزام لگایا، فوج نے تردید کی ہے۔

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 پائلٹس شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب حادثے کا شکار، 2 پائلٹس شہید۔ وزیراعظم اور وزراء نے اظہار افسوس کیا۔

پاکستان میں ادویات کے لیے بارکوڈ سسٹم کے نفاذ کا اعلان

پاکستان میں جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے بارکوڈ سسٹم نافذ کیا جائے گا، فارما کانفرنس کی تیاری مکمل۔

آبنائے ہرمز دھمکیوں یا جنگ کے ذریعے نہیں کھلے گی، ایرانی فوج کا دوٹوک مؤقف

ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے عالمی قوانین کی پاسداری پر زور دیا۔

پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے مگر چند روز میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

امریکا کا ایران پر نیٹو اور یورپ کی عدم تعاون پر مایوسی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اور یورپ کی ایران کے خلاف جنگ میں عدم تعاون پر مایوسی کا اظہار کیا، جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر انتباہ جاری کیا ہے۔

لاہور کیس میں غیر ملکی خاتون کے مجسٹریٹ کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی تقریب کا مقام تبدیل

ایران امریکا معاہدے کی تقریب سوئٹزرلینڈ کے برجن سٹاک ریزورٹ میں 19 جون کو ہوگی، پاکستان کی میزبانی میں تقریب منعقد ہوگی۔

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی۔

مودی کو آسٹریلیا دورے کے دوران جان سے مارنے کی دھمکی، سکیورٹی الرٹ

مودی کے آسٹریلیا دورے پر دھمکی کے بعد سکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔

تازہ ترین