ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

جھارکھنڈ میں بیٹے نے شراب نوشی پر ڈانٹنے پر باپ کو قتل کردیا

جھارکھنڈ کے بوکارو میں بیٹے نے شراب نوشی پر ڈانٹنے پر باپ کو کلہاڑی سے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

فیلڈ مارشل اور ایرانی صدر کی ملاقات، پاک ایران تعلقات میں مزید بہتری کا عزم

پاکستان اور ایران نے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور علاقائی امن کے فروغ پر اتفاق کیا۔

پاکستان کے 22 شہروں میں فائیو جی سروس کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک کے 22 شہروں میں فائیو جی سروس شروع کر دی، کمیٹی ارکان نے سروس کے معیار پر تشویش ظاہر کی۔

ایران کا امریکا پر لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد

ایران نے لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے، جبکہ اسرائیل پر سفارتی عمل کی توہین کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

یورپ میں گرمی کے باعث ایشیائی ایئر کنڈیشنرز کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ

یورپ میں شدید گرمی کے باعث ایشیائی ایئر کنڈیشنرز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، جنوبی کوریا، چین اور جاپان کی کمپنیاں مستفید ہو رہی ہیں۔

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت ریگولیٹر اتھارٹی قائم

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی قائم کرے گی، جسے ڈیٹا گورننس کی نگرانی کے وسیع اختیارات حاصل ہوں گے۔

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ جی سیون اجلاس کے دوران متوقع

امریکا اور ایران معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے دوران متوقع، امن مذاکرات کیلئے کوششیں جاری۔

ایرانی صدر کے دورے سے پاک سعودی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، رانا تنویر

ایرانی صدر کے دورے سے پاک سعودی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان کی متوازن سفارت کاری جاری ہے۔

اوکاڑہ میں گھر سے ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد، تحقیقات جاری

اوکاڑہ میں جندراکہ کے ایک گھر سے ماں اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اینٹی بائیوٹک کا غیر ضروری استعمال صحت کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ماہرین

اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری استعمال صحت کے لیے خطرناک، ماہرین کا انتباہ۔

تازہ ترین