ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کراچی میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک، دو راہگیر زخمی ہو گئے۔

ایران جنگ میں نقصان، زخمی امریکی فوجیوں نے حکومتی جھوٹ کا پردہ فاش کردیا

ایران جنگ میں زخمی امریکی فوجیوں نے حکومت پر زخموں کی نوعیت کو غلط پیش کرنے کا الزام لگایا، فوج نے تردید کی ہے۔

ایران کا اقوام متحدہ کو خط، اسرائیل پر ریاستی دہشت گردی کا الزام عائد

ایران نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی پر احتجاج کیا، جسے ریاستی دہشت گردی قرار دیا۔

ایم-13 موٹروے کے ذریعے پاکستان میں محفوظ اور جدید سفری سہولت کا آغاز

ایم-13 موٹروے کا منصوبہ پاکستان میں سفری سہولیات کو جدید اور محفوظ بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔

ایران امریکہ امن معاہدے پر علماء کونسل کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش

پاکستان علماء کونسل نے ایران امریکہ امن معاہدے کو خوش آئند قرار دیا، حافظ طاہر اشرفی کی سفارتی کاوشوں پر خراج تحسین۔

جی ٹی روڈ راولپنڈی پر قیمتی لکڑی کا ٹرک ضبط

محکمہ جنگلات نے خیبر پختونخوا سے اسمگل کی جانے والی لکڑی سے بھرا ٹرک جی ٹی روڈ پر ضبط کر لیا اور لکڑی اسمگل کرنے والوں پر 55 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

موسیٰ خیل زلزلے پر وزیراعظم کا فوری نوٹس، امداد تیزکرنے کا حکم

موسیٰ خیل زلزلہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری نوٹس لیا، امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت دی۔

اسکردو جانے والی پرواز پرندہ ٹکرانے سے متاثر، انجن کو شدید نقصان

اسکردو جانے والی نجی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو نقصان پہنچا، 170 مسافر محفوظ رہے۔

اسرائیل لبنان معاہدے کے لئے مزید کام کی ضرورت، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل لبنان معاہدے میں مزید کام کی ضرورت پر زور دیا۔

عمان کا آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس وصول کرنے کا عندیہ

عمان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس کا عندیہ دیا، امریکا و خلیجی ممالک کی مخالفت۔

تازہ ترین