ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کے لیے انتظامات جاری، ایرانی فوج ہائی الرٹ

آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کے لیے بڑے انتظامات میں فوج ہائی الرٹ، دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع۔

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی تقریب کا مقام تبدیل

ایران امریکا معاہدے کی تقریب سوئٹزرلینڈ کے برجن سٹاک ریزورٹ میں 19 جون کو ہوگی، پاکستان کی میزبانی میں تقریب منعقد ہوگی۔

جارجیا پارلیمنٹ میں ہنگامہ، ارکان کے درمیان ہاتھا پائی

جارجیا کی پارلیمنٹ میں حکومت کی کارکردگی رپورٹ پر ہنگامہ آرائی، ارکان کے درمیان ہاتھا پائی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ میں صدر اردوان سے ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترکیہ میں صدر اردوان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون پر گفتگو ہوئی۔

ایران نے امریکی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دے دیا

ایران نے امریکی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دے دیا، امریکی نائب صدر نے وارننگ دی جبکہ ٹرمپ نے ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا۔

برکینا فاسو نے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کر نے کا اعلان کر دیا

برکینا فاسو نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیے۔ فرانس پر نوآبادیاتی عزائم کا الزام۔

امریکا اور ایران امن معاہدے پر متفق، دستخط 19 جون کو ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران نے جنگ کو فوری اور مستقل طور پر روکنے...

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ سمندر کے اوپر لاپتہ ہو گیا

کراچی کے قریب کارگو طیارہ نیویگیشن خرابی کے بعد لاپتہ، جہاز پر پانچ افراد سوار تھے ۔

پاکستانی ٹیم نے بحیرہ عرب میں تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا

بحیرہ عرب میں کارگو طیارے کا ملبہ برآمد، عملہ تاحال لاپتہ۔ 12 گھنٹے کی تلاش کے بعد کامیابی۔

عالمی ڈیٹنگ پلیٹ فارم کو بریک اپ آفیسر کی تلاش، تنخواہ 8 لاکھ روپے سے زائد

عالمی ڈیٹنگ پلیٹ فارم نے 'چیف بریک اپ آفیسر' کی منفرد ملازمت کا اعلان کیا ہے، جس کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ روپے ہے۔

تازہ ترین