ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، تدفین 9 جولائی کو ہوگی

ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں لاکھوں سوگواران کی موجودگی میں ادا کی گئی، 9 جولائی کو سپرد خاک کیا جائے گا۔

حیدرآباد میں سڑک کا نام ‘ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو’ رکھ دیا گیا

حیدرآباد میں سڑک کا نام 'ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو' رکھ دیا گیا، امریکی صدر نے اظہار تشکر کیا۔

آیت اللہ خامنہ ای کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا اور عظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ایران کا عراقی سمندر میں امریکی جہاز پر میزائل حملہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے عراقی سمندر میں امریکی جہاز پر کروز میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف علیمہ خان کا عدالت رجوع

علیمہ خان نے عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا، قیدِ تنہائی اور ملاقاتوں کی پابندی کا انکشاف کیا۔

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 24 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے،اسٹیٹ بینک

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 24 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے مالی استحکام میں بہتری آئی ہے۔

ایرانی افواج قصاص لے کر رہیں گی، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز

ایرانی فوج نے علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

بغداد میں کرپٹ سیاست دانوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے

بغداد میں کرپٹ سیاست دانوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے، فوج اور انسدادِ دہشت گردی فورس کی کارروائی، گرین زون میں سخت سیکیورٹی صورتحال۔

بلوچستان میں بس حادثہ، 40 افراد جاں بحق، امداد جاری

بلوچستان میں شیرانی کے دانہ سر علاقے میں بس حادثہ، 40 افراد جاں بحق۔ امدادی کارروائیاں تیز، صدر مملکت کا اظہار افسوس۔

کراچی پورٹ کا کارگو ہینڈلنگ میں نیا ریکارڈ

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ میں نیا ریکارڈ قائم کیا، 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ۔

تازہ ترین