ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

دوسری عالمی انسان نما روبوٹ گیمز کی آمد، بین الاقوامی روبوٹ فٹ بال ٹیمیں تیاریوں میں مصروف

دوسری عالمی انسان نما روبوٹ گیمز 22 اگست کو بیجنگ میں شروع ہوں گی، جہاں 16 ممالک سے 666 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

چینی کاروباری وفد کی امریکی۔چینی بزنس کونسل اور رکن کمپنیوں کے ساتھ بات چیت

چینی کاروباری وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی۔چینی بزنس کونسل اور رکن کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون پر زور دیا گیا۔

جاپان کا 2026 کا دفاعی وائٹ پیپر ’’دوبارہ جارحیت کی سوچ‘‘ پر مبنی ہے، کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کا تبصرہ

کورین سنٹرل نیوز ایجنسی نے جاپان کے 2026 کے دفاعی وائٹ پیپر کو 'دوبارہ جارحیت کی سوچ' پر مبنی قرار دیا ہے اور عالمی برادری سے مذمت کی اپیل کی ہے۔

چین کےشمال مغربی صوبےشانشی کے شہر یان آن میں انقلابی سیاحت

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر یان آن میں سیاح انقلابی یادگاری ہال کا دورہ کر رہے ہیں۔

کرغزستان کا اپنے شہریوں کے لئے چین کی جانب سے ویزا شرائط آسان بنانے کے فیصلے کا خیرمقدم

کرغزستان نے چین کی جانب سے ویزا شرائط آسان بنانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، جو تجارت اور سیاحت میں تعاون کو فروغ دے گا۔

مونٹی نیگرو کے سابق صدر کی چین کے ساتھ مفید تعاون کی ستائش

مونٹی نیگرو کے سابق صدر فلپ وویانووچ نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات اور تعاون کی تعریف کی۔

مصنوعی ذہانت چین-افریقہ میڈیا تعاون کو فروغ دے رہی ہے

چین اور افریقی ممالک مصنوعی ذہانت کے اطلاق میں تعاون کو مضبوط بنا رہے ہیں تاکہ میڈیا کے شعبے میں پیش رفت ہو سکے۔

ٹیکنالوجی بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے عمل کو کیسے موثر بنا رہی ہے

بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کا اہم کردار۔

تاپی قدرتی گیس کی خریداری کے لئے افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

افغانستان اور ترکمانستان نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت قدرتی گیس کی خریداری کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

چھونگ چھنگ کے یوزوئی ریلوے سٹیشن سے مال بردار ٹرین کی روانگی

چین کے شہر چھونگ چھنگ کے یوزوئی ریلوے سٹیشن سے بین الاقوامی تجارتی راہداری کی مال بردار ٹرین روانہ ہو رہی ہے۔

تازہ ترین