ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے بڑے آبی منصوبے کے ذریعے 90 ارب مکعب میٹر سے زائد پانی منتقل

چین کے جنوب سے شمال تک آبی منتقلی کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے تحت 90 ارب مکعب میٹر سے زائد پانی منتقل کیا جا چکا ہے، جو دنیا کے سب سے بڑے آبی منصوبے کے لئے ایک نیا سنگ میل ہے۔

چین کے شہر چھونگ چھنگ میں پہاڑ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی، 10 تا حال لاپتہ

چین کے شہر چھونگ چھنگ میں پہاڑ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے جبکہ 10 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

چین کا شہر شین زین غیر ملکی سیاحوں کے لئے ٹیکنالوجی کو تفریحی تجربے میں بدل رہا ہے

شین زین میں غیر ملکی سیاح جدید ٹیکنالوجی کے تجربات کے لئے بڑی تعداد میں آ رہے ہیں، جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں موجود ہیں۔

چین میں جیاؤژو۔پنگ ڈنگ شان ہائی سپیڈ ریلوے پر مانگ شان سرنگ کی تعمیر

چین کے صوبہ ہینان میں مانگ شان سرنگ کی تعمیر جاری ہے جہاں عملہ آلات کا معائنہ کر رہا ہے۔

بیجنگ کی قدیم ہوتونگ جڑیں تجدید نو کے دوران بھی مضبوطی سے قائم

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں لان مان ہوتونگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

چین کا اسرائیل-فلسطین تنازع اور تشدد کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی اقدامات پر زور

چینی مندوب نے عالمی برادری پر اسرائیل-فلسطین تنازع اور تشدد کے خاتمے کے لئے اقدامات پر زور دیا۔

چین کی زیرو ٹیرف پالیسی سے افریقی برآمد کنندگان کو ابتدائی فوائد حاصل

چین کی زیرو ٹیرف پالیسی کے تحت افریقی ممالک کی پہلی کھیپ شین زین وان پورٹ میں داخل ہو رہی ہے۔

چین کے شہر شین زین میں ٹیکنالوجی سیاحوں کے لئے نئی کشش بن گئی

شین زین میں ٹیکنالوجی سیاحوں کے لئے نئی کشش بن گئی ہے، جہاں جدید آلات اور ٹیکنالوجیز کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی دوڑ

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی دوڑ کا انعقاد ہوا۔

چین کے صوبہ جیانگ شی کے شہر نان چھانگ میں باداشان رین کے فن پارے

نان چھانگ کے باداشان رین یادگاری ہال میں فن پاروں کی نمائش۔

تازہ ترین