ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے صوبہ یون نان کی کاؤنٹی لووپھنگ میں جیولونگ آبشار کا نظارہ

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی لوپھنگ میں واقع جیولونگ آبشار کا خوبصورت منظر۔

چین کی شمالی بلدیہ تیانجن میں چھین شنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ میں ذہین روبوٹ کی تیاری

چین کی شمالی بلدیہ تیانجن میں تیانجن چھین شنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ میں عملہ ذہین روبوٹ کی خرابی دور کر رہا ہے۔

چین کی تیسری طبی ماہرین کی ٹیم ایبولا سے نمٹنے کے لیے کانگو پہنچ گئی

چین کی تیسری طبی ماہرین کی ٹیم ایبولا کے خلاف اقدامات میں تعاون کے لیے کانگو پہنچ گئی۔

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اس وقت رابطہ کرنا "انتہائی مشکل” ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے رابطہ کرنا اس وقت انتہائی مشکل ہے، مگر ان کی موجودگی ملک کے لئے طاقت کا باعث ہے۔

جاپان کے جوہری عزائم علاقائی استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں، روس نے خبردار کردیا

روسی وزارت خارجہ نے جاپان کے جوہری عزائم کو علاقائی استحکام کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

روس کے شہر ولادی ووستوک میں مشہور سیاحتی مقام کیپ تو بیزینا کا نظارہ

روس کے شہر ولادی ووستوک میں مشہور سیاحتی مقام کیپ تو بیزینا کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

ایران کے ساتھ بات چیت جاری، یہ ان کے لئے آخری موقع ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور یہ ان کے لئے آخری موقع ہے۔

چین کے شہر چھنگ دو میں شدید بارشوں کے باعث 31 ٹرین سروسز معطل

چین کے شہر چھنگ دو میں شدید بارشوں کے باعث 31 ٹرین سروسز معطل کر دی گئیں۔

زیمبیا میں عام انتخابات کے دوران ووٹنگ

زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں ووٹرز عام انتخابات کے دوران ووٹ ڈال رہے ہیں۔

بیجنگ میں کامریڈ ژو رونگ جی کی وفات پر چینی قومی پرچم سرنگوں

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تیان آن من سکوائر پر کامریڈ ژو رونگ جی کی وفات پر چینی قومی پرچم سرنگوں ہے۔

تازہ ترین