ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستانی معیشت میں سرمایہ کاری کا نیا دور شروع

پاکستان میں معاشی بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے معیشت کے نئے دور کی بنیاد رکھ دی ہے۔

شمالی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دو روزہ کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں 4 اور 5 جولائی کو کرفیو نافذ ہوگا، ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی سخت کر دی۔

پاکستان کے 22 شہروں میں فائیو جی سروس کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک کے 22 شہروں میں فائیو جی سروس شروع کر دی، کمیٹی ارکان نے سروس کے معیار پر تشویش ظاہر کی۔

ایران کا امریکا پر لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد

ایران نے لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے، جبکہ اسرائیل پر سفارتی عمل کی توہین کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت ریگولیٹر اتھارٹی قائم

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی قائم کرے گی، جسے ڈیٹا گورننس کی نگرانی کے وسیع اختیارات حاصل ہوں گے۔

جھارکھنڈ میں بیٹے نے شراب نوشی پر ڈانٹنے پر باپ کو قتل کردیا

جھارکھنڈ کے بوکارو میں بیٹے نے شراب نوشی پر ڈانٹنے پر باپ کو کلہاڑی سے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اینٹی بائیوٹک کا غیر ضروری استعمال صحت کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ماہرین

اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری استعمال صحت کے لیے خطرناک، ماہرین کا انتباہ۔

ایران کی حکومت آئندہ دو سال کے چیلنجز کے لئے تیار ہے، ایرانی نائب صدر

ایران کی حکومت نے آئندہ دو سال کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ضروری سامان کی تیاری شروع کر دی ہے، نائب صدر محمد رضا عارف کا بیان۔

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ جی سیون اجلاس کے دوران متوقع

امریکا اور ایران معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے دوران متوقع، امن مذاکرات کیلئے کوششیں جاری۔

ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

طوفانی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں 9 افراد ہلاک اور پنجاب میں نقصانات دیکھنے میں آئے۔

تازہ ترین