ایس سی او میڈیا سمٹ میں ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان نے ذمہ دار صحافت کی اہمیت پر زور دیا، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے دور میں سچائی اور اعتبار کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
ڈاکٹر طلعت شبیر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تنزلی بڑے غیر روایتی سکیورٹی چیلنجز ہیں، جن سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون ضروری ہے۔