ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس، سیکیورٹی سخت

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوسوں کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور کئی مقامات پر کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

پاکستان میں ادویات کے لیے بارکوڈ سسٹم کے نفاذ کا اعلان

پاکستان میں جعلی ادویات کے خاتمے کے لیے بارکوڈ سسٹم نافذ کیا جائے گا، فارما کانفرنس کی تیاری مکمل۔

ٹرمپ نے یورپ کو 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی دے دی

ٹرمپ نے یورپ کو 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی دی ہے، جس سے تجارتی کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔

خاران و مستونگ میں فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک

خاران و مستونگ میں فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک، فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس آپریشنز۔

امجد حسین گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے پانچویں وزیر اعلیٰ منتخب، عوامی خدمات اور دیانت داری کے عزم کا اظہار۔

مدرسے میں استاد کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالب علم جاں بحق

لاہور میں مدرسے کے قاری کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالب علم جاں بحق۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

وزیردفاع خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمان پر شہداء کی توہین کا الزام عائد

وزیردفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کو شہداء کی توہین قرار دیا اور کہا کہ فوجی جوان محض تنخواہ کے لیے قربانی نہیں دیتے۔

مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں ہلاکتوں کا اعتراف

مودی سرکار نے پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا، 6 بھارتی فوجیوں کی شناخت ظاہر کی گئی۔

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی۔

برطانوی نمائندے کا افغان طالبان پر فتنہ الخوارج کی حمایت کا الزام

افغان طالبان پر فتنہ الخوارج کی حمایت کا الزام، برطانوی نمائندے کا دعویٰ۔ طالبان سے کارروائی کا مطالبہ، پاکستانی سیکیورٹی آپریشنز متاثر۔

تازہ ترین