ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

امریکا کا ایرانی جزیرے قشم پر حملہ، ایران کی جوابی کارروائی

امریکا نے ایرانی جزیرے قشم پر حملہ کیا، پاسداران انقلاب نے جواب دیا۔

حکومت نے پاسپورٹ نظام کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کا اعلان

پاسپورٹ نظام کو آن لائن کرنے اور ہوم ڈلیوری سسٹم کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا، یکم جولائی سے کیش لیس نظام نافذ ہوگا۔

لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق

لاہور کے ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، پنجاب حکومت کی تحقیقات کا حکم۔

پاکستانی ٹیم نے بحیرہ عرب میں تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ ڈھونڈ لیا

بحیرہ عرب میں کارگو طیارے کا ملبہ برآمد، عملہ تاحال لاپتہ۔ 12 گھنٹے کی تلاش کے بعد کامیابی۔

مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے بھارتی معاشی مشکلات میں اضافہ

مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے بھارت کو دفاعی، سفارتی اور معاشی ناکامیوں کا سامنا ہے۔ امریکی سینیٹرز نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر ٹیرف بل پیش کر دیا، جس سے بھارت کی توانائی درآمدات متاثر ہو سکتی ہیں۔

مودی سرکار کے خلاف بھارتی نوجوانوں کا احتجاج پھیل گیا

مودی سرکار کے خلاف امتحانی پرچے لیک ہونے پر بھارتی نوجوانوں کا احتجاج دہلی سے دیگر شہروں تک پھیل گیا۔ وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ۔

پی ٹی آئی رجسٹریشن فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج، الیکشن کمیشن اپیل دائر

پی ٹی آئی کی رجسٹریشن کا ہائیکورٹ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج، سماعت 29 جون کو ہوگی۔

10ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش کے ذریعے چین اور پاکستان کے درمیان کافی تجارت میں تعاون کا فروغ

کونمنگ (شِنہوا) 10ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش کے دوران چین کے جنوب مغربی نو جیانگ لیسو خودمختار پریفیکچر سے تعلق رکھنے والی ایک کافی کمپنی...

گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ، سیلاب کا خدشہ

گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں ہائی الرٹ جاری، ضلعی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت دی گئی ہے۔

ایران کی خلیجی ممالک کو مشترکہ سیکیورٹی معاہدے کی پیشکش

ایران نے خلیجی ممالک کو مشترکہ سیکیورٹی معاہدے کی پیشکش کی ہے، جس میں اقتصادی تعاون شامل ہوگا اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔

تازہ ترین