ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چینی کمپنیاں زرعی نمائش کے ذریعے زمبابوے میں اپنی موجودگی کو وسعت دینے کے لئے کوشاں

چینی کمپنیاں زمبابوے کی زرعی نمائش میں شرکت کر کے اپنی موجودگی کو وسعت دینے کی کوشش کر رہی ہیں، جہاں زراعت، ٹیکنالوجی، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جدید مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں۔

چین کے صوبے فوجیان میں قدیم روایات اور جدید ثقافت کا امتزاج

چین کے صوبے فوجیان میں سیاح جن شا اکیڈمی میں روایتی دستکاری کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

کرغزستان میں قدیم چینی تہذیب کے حوالے سے نمائش کا آغاز

کرغزستان کے دارالحکومت میں قدیم چینی تہذیب کے حوالے سے نمائش کا آغاز ہوا، جس میں 153 نوادرات پیش کئے گئے ہیں۔

جاپانی ماہر نے ناگاساکی میوزیم پر نانجنگ قتل عام کی تاریخ مسخ کرنے کا الزام لگا دیا

ناگاساکی ایٹم بم میوزیم نے نانجنگ قتلِ عام کی اصطلاح کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر تاریخ مسخ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

چین اور بھارت بیجنگ میں سرحدی معاملے پر مذاکرات کا 25 واں دور منعقد کریں گے

چین اور بھارت کے سرحدی معاملے پر مذاکرات کا 25 واں دور 25 اگست کو بیجنگ میں ہوگا۔

چین کے شی زانگ خودمختار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں امدادی کارکنوں کی روانگی

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں امدادی کارکن روانہ ہو رہے ہیں۔

سپین کے شہر ویلنسیا کے قریب واقع قصبے بونول میں ٹماٹروں سے لڑائی کا تہوار

سپین کے شہر ویلنسیا کے قریب قصبے بونول میں شہری ٹماٹروں سے سالانہ لڑائی میں حصہ لے رہے ہیں۔

چینی وزیراعظم کی موسم خزاں میں اناج کی بمپر فصل یقینی بنانے کے لئے بھرپور کوششوں کی ہدایت

چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے اناج کی پیداوار کو مستحکم کرنے اور موسم خزاں میں بمپر فصل کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات پر زور دیا۔

بلغراد میں اے آئی دور کے دوران چینی سیاہی مصوری کی نمائش کا آغاز

بلغراد میں چینی سیاہی مصوری کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز، جس میں 16 فنکاروں کے 40 فن پارے شامل ہیں۔

چین اور کویت کے درمیان چائے کی ثقافت کے تبادلے کی تقریب کا انعقاد

چینی ثقافتی مرکز کویت میں چائے کی تقریب کا انعقاد، دونوں ممالک کی چائے کی روایات متعارف کرانے کا مقصد۔

تازہ ترین