ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

عالمی روبوٹ کانفرنس میں بھاری وزن اٹھانے والے روبوٹ گھوڑے کی نمائش

چین کی ڈیکس اے آئی روبوٹ کمپنی نے بیجنگ میں منعقدہ 2026 عالمی روبوٹ کانفرنس میں بھاری وزن اٹھانے والے روبوٹ گھوڑے کی نمائش کی۔

بیجنگ میں دوسرے عالمی انسان نما روبوٹ گیمز میں 1500 میٹر دوڑ کا فائنل مقابلہ

بیجنگ میں دوسرے عالمی انسان نما روبوٹ گیمز میں 1500 میٹر دوڑ کے فائنل کا انعقاد ہوا۔

چین اور سوئٹزرلینڈ کے آزاد تجارتی معاہدے کو مزید بہتر بنانے کے لئے مذاکرات مکمل

چین اور سوئٹزرلینڈ نے آزاد تجارتی معاہدے کو مزید بہتر بنانے کے لئے مذاکرات مکمل کر لئے ہیں۔

چین، متروکہ آبی ذخیرے میں کئی دنوں سے پھنسے بھوکے آوارہ کتے کو زندہ بچا لیا گیا

چین کے شمالی علاقے یانگ چھوان میں ریسکیو اہلکاروں نے متروکہ آبی ذخیرے میں پھنسے آوارہ کتے کو بچا لیا۔

چینی اسٹارٹ اپ کمپنی کی انسان نما روبوٹس کو عام لوگوں کے لئے قابلِ رسائی بنانے کی کوشش

چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی انسان نما روبوٹس کی لاگت کم کرنے کے طریقے تلاش کر رہی ہے تاکہ انہیں عام لوگوں کے لئے قابلِ رسائی بنایا جا سکے۔

بنگلہ دیشی رکشے اور رکشہ پینٹنگ یونیسکو کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائندہ فہرست میں شامل

بنگلہ دیشی رکشے اور رکشہ پینٹنگ یونیسکو کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائندہ فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔

چین میں سمندری طوفان ساؤدل کے پیش نظر ماہی گیر کشتیوں کی واپسی

چین کے صوبے ژے جیانگ میں ماہی گیر کشتیاں تیز ہواؤں سے بچنے کے لئے بندرگاہ واپس آرہی ہیں۔

ایران میں اسلحے، دفاعی سازوسامان کی پیداوار گزشتہ 12 ماہ میں دوگنی ہوگئی، ترجمان

ایران کے ہتھیاروں اور دفاعی سامان کی پیداوار گزشتہ 12 ماہ میں دوگنی ہوگئی ہے، ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان کا بیان۔

چینی کمپنیاں زرعی نمائش کے ذریعے زمبابوے میں اپنی موجودگی کو وسعت دینے کے لئے کوشاں

چینی کمپنیاں زمبابوے کی زرعی نمائش میں شرکت کر کے اپنی موجودگی کو وسعت دینے کی کوشش کر رہی ہیں، جہاں زراعت، ٹیکنالوجی، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جدید مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں۔

چین کے صوبے فوجیان میں قدیم روایات اور جدید ثقافت کا امتزاج

چین کے صوبے فوجیان میں سیاح جن شا اکیڈمی میں روایتی دستکاری کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین