ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین میں ارضیاتی خطرات کے خلاف موسمیاتی صلاحیت بڑھانے کے لئے 5 سالہ عملی منصوبہ جاری

چین نے 2026 سے 2030 تک ارضیاتی آفات سے نمٹنے کے لئے 5 سالہ منصوبہ جاری کیا ہے، جس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے پر توجہ دی گئی ہے۔

چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر ہیفے کے داوے قصبے میں انگور میلہ

چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر ہیفے کے داوے قصبے میں انگور میلے کے دوران بچے کھیلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

چین کے صوبے شان ڈونگ کی یان تائی بندرگاہ پر ٹرکوں کی ترسیل

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کی یان تائی بندرگاہ پر چین میں تیارکردہ ٹرکوں کو گھانا بھیجنے کے لئے بحری جہاز پر لادا جا رہا ہے۔

گوئی ژو کی جدت پر مبنی اور عوام پر مرکوز ترقی سے برازیلی صحافی متاثر

برازیلی صحافی نے گوئی ژو کی اختراع پر مبنی اور عوام پر مرکوز ترقیاتی حکمت عملی کی تعریف کی۔

چین کے صوبہ ہیبے کے شیونگ آن نیو ایریا میں واقع نان حہ آبی وسائل منصوبہ

چین کے شمالی صوبہ ہیبے کے شیونگ آن نیو ایریا میں نان حہ آبی وسائل منصوبے کا فضائی منظر۔

چین نے مربوط سرکٹس کے لے آؤٹ ڈیزائن کے تحفظ سے متعلق نظرثانی شدہ ضوابط جاری کر دیئے

چین نے مربوط سرکٹس کے لے آؤٹ ڈیزائن کے تحفظ کے لئے نظرثانی شدہ ضوابط جاری کر دیئے ہیں جو 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوں گے۔

چین کے صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر تونگ جیانگ میں دریائے سونگ ہوا کا حفاظتی بند

چین کے صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر تونگ جیانگ میں دریائے سونگ ہوا کے حفاظتی بند پر عمل جاری ہے۔

کیمرون میں چینی کمپنی کے تعمیر کردہ پل کا افتتاح

کیمرون نے دریائے نیونگ پر نئے پل کا افتتاح کیا جو چین کے تعاون سے تعمیر ہوا ہے۔

چین کی قومی کاربن اخراج منڈی کا تجارتی حجم 93 کروڑ ٹن سے تجاوز کر گیا

چین کی قومی کاربن اخراج منڈی کا تجارتی حجم 93 کروڑ ٹن سے تجاوز کر گیا ہے، جو صنعتوں کو کم لاگت پر کاربن اخراج میں کمی لانے میں مدد دیتی ہے۔

چین میں تیارکردہ سی 919 طیارہ پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل کر کے منگولیا پہنچ گیا

چین میں تیار کردہ سی 919 طیارہ پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل کر کے منگولیا پہنچ گیا۔

تازہ ترین