ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراج تحسین

گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔

قطر، پاکستان اور ایران امریکہ مذاکرات میں 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری

قطر اور پاکستان نے لیک لوسرن سمٹ کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، جس میں اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام اور تکنیکی مذاکرات کے لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان میں مہنگائی 8.4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال 2026-27 کے دوران مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور آئندہ مالی سالوں میں کمی کی توقع کی ہے۔

مدرسے میں استاد کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالب علم جاں بحق

لاہور میں مدرسے کے قاری کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالب علم جاں بحق۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی، نیپال انٹرنیشنل ایونٹس سے باہر۔

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی۔

برطانوی نمائندے کا افغان طالبان پر فتنہ الخوارج کی حمایت کا الزام

افغان طالبان پر فتنہ الخوارج کی حمایت کا الزام، برطانوی نمائندے کا دعویٰ۔ طالبان سے کارروائی کا مطالبہ، پاکستانی سیکیورٹی آپریشنز متاثر۔

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق

اسلام آباد میں آٹے سے لدا ٹرک حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل لیوی میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا، ڈیزل لیوی 79.54 روپے فی لیٹر اور پیٹرول لیوی 66.64 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے مراعات سے متعلق خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا

خیبر پختونخوا اسمبلی نے بلیو پاسپورٹ اور اسلحہ لائسنس کی سہولیات سے متعلق وضاحت جاری کی ہے، جس میں موجودہ قوانین کی وضاحت کی گئی ہے۔

تازہ ترین