ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ماں اور دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے ماں اور دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مذہبی تصویر کشی پر پیمرا نے جیو نیوزکی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں

مذہبی تصویر کشی پر پیمرا نے جیو نیوزکی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں

ایران کا امریکا کو امن مذاکرات میں ناکامی کا انتباہ

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ رویہ برقرار رہا تو امن مذاکرات جاری رکھنا مشکل ہو جائے گا، ابراہیم عزیزی نے کہا کہ اعتماد کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ این ڈی ایم اے نے مختلف علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں 15.28 فیصد اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں 15.28 فیصد اضافہ ہوا، پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اثر اشیائے خوردونوش پر بھی نظر آیا۔

آزاد کشمیر اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی نشستیں برقرار

آزاد کشمیر اسمبلی نے کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور کر لی، آئینی حقیقت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ۔

ایرانی وزیر خارجہ: یکطرفہ اقدام سے صورتحال خراب ہو سکتی ہے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراق کے دورے کے دوران خبردار کیا کہ یکطرفہ اقدام سے خطے کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔

وفاقی حکومت کو ٹیکس ریلیف پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار

حکومت ٹیکس سلیب میں کمی اور سپر ٹیکس میں کمی کی تجویز پر آئی ایم ایف کی منظوری کی منتظر ہے۔

خطے کی کشیدگی کے اثرات اگلے سال تک رہیں گے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ایران امریکا کشیدگی کے اثرات اگلے سال تک رہیں گے۔ اقتصادی سروے پیش کرنے کا اعلان۔

تازہ ترین