ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

لاہور میں موسلا دھار بارش کے دوران دو حادثات، ایک شخص ہلاک، سات زخمی

لاہور میں موسلا دھار بارش کے دوران دو حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان میں باراتیوں کی وین حادثے کا شکار، 1 جاں بحق 18 زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں باراتیوں کی وین حادثے کا شکار، 1 جاں بحق اور 18 زخمی۔

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی، نیپال انٹرنیشنل ایونٹس سے باہر۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں 180 اراکین کا امریکا سے انتقام کا مطالبہ

ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس، امریکا سے انتقام کا مطالبہ۔ مفاہمتی یادداشت ختم کرنے اور مسلح افواج کی حمایت کی تجدید کی گئی۔

لورالائی میں 4.4 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

لورالائی میں 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس سے شہری خوفزدہ ہو گئے۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

باجوڑ میں ہیضے کی وبا سے ایک ہی گھر کے 10 افراد متاثر، دو بچیاں جاں بحق

باجوڑ میں ہیضے کی وبا سے ایک ہی گھر کے 10 افراد متاثر، دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے مراعات سے متعلق خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا

خیبر پختونخوا اسمبلی نے بلیو پاسپورٹ اور اسلحہ لائسنس کی سہولیات سے متعلق وضاحت جاری کی ہے، جس میں موجودہ قوانین کی وضاحت کی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل لیوی میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا، ڈیزل لیوی 79.54 روپے فی لیٹر اور پیٹرول لیوی 66.64 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

بھارت میں نشے میں دھت شخص ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا

بھارت میں نشے میں دھت شخص ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا، بجلی منقطع ہونے پر جان بچی۔

پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے مگر چند روز میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین