ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

فیفا ورلڈکپ: کیپ وردے کی تاریخی کامیابی

فیفا ورلڈکپ میں کیپ وردے نے سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔

بین اسٹوکس کا کرکٹ میں تاریخی کارنامہ، دوسرے بہترین آل راوٴنڈر بن گئے

بین اسٹوکس نے کرکٹ کی تاریخ میں نیا باب رقم کیا، ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار رنز اور 250 وکٹیں مکمل کیں۔

مری میں سیاحتی وین حادثے کا شکار، 10 افراد ہلاک

مری میں سیاحتی وین حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق۔ حادثہ مری ایکسپریس وے پر پیش آیا، 13 افراد زخمی۔

پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم، رپورٹ

پاکستان میں تعلیمی بحران؛ ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے محروم۔ ناقص حکمرانی اور ناکافی فنڈز اہم وجوہات۔

وفاقی بجٹ 2026-27: 17,500 ارب روپے کا اعلان

وفاقی بجٹ 2026-27 کا اعلان کل ہوگا، 17,500 ارب روپے کا ہدف۔ ٹیکس ریونیو 15,267 ارب روپے مقرر۔

پاکستان میں پہلی بار انسانی پلیسنٹا کی مبینہ اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

پاکستان میں انسانی پلیسنٹا کی اسمگلنگ کا پہلا بڑا کیس سامنے آیا، ایف آئی اے نے بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب کیا۔

امریکہ نے ایران کے خلاف حملوں کے نئے مرحلے کا آغاز کر دیا

واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ نے ایران کے خلاف حملوں کے ایک اور مرحلے کا آغاز کر دیا۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے بیان میں کہا گیا کہ...

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے سے 16 لبنانی جاں بحق

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 16 لبنانی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، نباتیہ اور دیگر قصبے متاثر۔

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی، نیپال انٹرنیشنل ایونٹس سے باہر۔

وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا دورہ کریں گے، جہاں اہم ملاقاتیں اور اظہار یکجہتی کریں گے۔

تازہ ترین