دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں امریکا کو 3-0 سے ہرادیا

پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ میں امریکا کو 0-3 سے شکست دے دی، اب کینیڈا سے مقابلہ ہوگا۔

بھارتی یوگا ٹیچر نے پانی کے اندر 86 پش اپس کا ریکارڈ بنا لیا

بھارتی یوگا ٹیچر کمل کلوئی نے ویتنام میں ایک سانس میں 86 پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی۔

پاکستانی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا، انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو شکست دی۔

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چار تمغے جیت لیے

پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں چار تمغے جیت کر شاندار کارکردگی دکھائی۔ اعصام الحق نے مکسڈ ڈبلز میں مسلسل دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں اعصام الحق کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع

اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز میں مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 4 میڈلز حاصل کیے۔

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹائٹل جیتا

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹائٹل جیت لیا۔ میلبرن میں منعقدہ ایونٹ میں انہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں 13 تمغے جیت لیے

پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں 13 تمغے جیت لیے، جس میں 7 گولڈ میڈلز شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے بین الاقوامی چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز میں سلور میڈل جیتا لیا

پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتا۔ پرتگال میں فائنل میں اسپین نے فیصلہ کن سنگل میں فتح حاصل کی۔

پاکستان کا انڈر 17 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار آغاز

پاکستان نے انڈر 17 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ میں چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔

برطانوی سابق گولڈ میڈلسٹ لیون بپٹسٹ نابالغ سے جنسی زیادتی کے جرم میں مراکش میں قید

برطانوی ایتھلیٹکس کوچ لیون بپٹسٹ مراکش میں جنسی زیادتی کے جرم میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

تازہ ترین