دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے عالمی مقابلہ جیت لیا

پاکستان ملٹری اکیڈمی نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، تمام بڑے اعزازات جیتے۔

پاکستان کی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت سے معذرت

پاکستان نے بھارت میں ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں ویزہ کلیئرنس نہ ملنے پر شرکت سے معذرت کی ہے۔

اسرائیل نے فلسطینی خاتون فٹبالر رند حلوانی کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے فلسطینی فٹبالر رند حلوانی کو حراست میں لے لیا، پی ایف اے نے گرفتاری کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے کا عمل قرار دیا۔

فرنچ اوپن: سبالینکا کی شکست، ریٹائرمنٹ کا عندیہ

فرنچ اوپن میں شنائیڈر نے سبالینکا کو شکست دی، سبالینکا نے ٹینس چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

لاہور میں سائیکلنگ کے شوقین افراد کے لیے مقابلے کا شاندار انعقاد

لاہور میں سائیکلنگ مقابلے میں محمد شکیل کی پہلی پوزیشن، خواتین کے لیے بھی ریس متوقع۔

لیگو کی اسپورٹس کار نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

لیگو کی اسپورٹس کار نے 111 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں گولڈ میڈل جیت لیا

نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں 'جلال الدین سورڈ' مقابلہ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

125 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ

ڈیوڈ رش نے 125 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کر دی۔

جرمنی سائیکل ریس میں بزرگ خاتون کی غلطی سے حادثہ

جرمنی میں سائیکل ریس کے دوران بزرگ خاتون کی اسکوٹی سے حادثہ، متعدد سائیکلسٹ گر پڑے مگر کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔

پاکستان کی دونوں ٹیموں نے ایشین ڈبل اسکواش چیمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کی دونوں ٹیموں نے ایشین ڈبل اسکواش چیمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، بھارت اور ہانگ کانگ کو شکست دی۔

تازہ ترین