دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ارشد ندیم کا ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہ کرنے اور جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی خواتین نے 6,040 میٹر بلند خسر گنگ چوٹی سر کر لی

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 6,040 میٹر بلند خسر گنگ چوٹی سر کر کے ملکی تاریخ میں نیا سنگِ میل قائم کیا ہے۔

پاکستان کا ورلڈ اسکواش جونیئر چیمپئن شپ کا شاندار آغاز

پاکستان نے ورلڈ اسکواش جونیئر چیمپئن شپ میں شاندار آغاز کیا، چاروں کھلاڑی راونڈ آف 32 میں پہنچ گئے۔

آسٹریلیا 70 طلائی تمغوں کے ساتھ کامن ویلتھ گیمز کا چیمپئن

کامن ویلتھ گیمز 2026 میں آسٹریلیا نے 70 طلائی تمغے جیت کر میڈلز ٹیبل پر برتری حاصل کی جبکہ پاکستان صرف ایک کانسی کا تمغہ جیت سکا۔

پاکستانی خاتون باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی

فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیت کر پاکستانی خواتین کے لیے تاریخ رقم کی۔

فیفا کا مجوزہ پراجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری

فیفا نے مجوزہ پراجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کیا ہے، جس میں 211 رکن ممالک سے مشاورت کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کی خواتین کھلاڑیوں کے لیے جینیاتی جنس ٹیسٹ لازمی قرار

ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن نے خواتین کے ٹینس مقابلوں کے لیے جینیاتی جنس ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ نئی پالیسی کا مقصد مساوی مواقع یقینی بنانا ہے۔

ارشد ندیم کا ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا فیصلہ

ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا فیصلہ کیا ہے اور لوزین ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین پاکستانی کھلاڑی باہر ہوگئے

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین پاکستانی کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں ہی شکست کھا کر باہر ہوگئے جبکہ نعمان خان پری کوارٹر فائنل میں محمد ذکریا سے مقابلہ کریں گے۔

کامن ویلتھ گیمز کے بعد پاکستانی باکسر سمیت کئی ایتھلیٹس لاپتہ

کامن ویلتھ گیمز 2026 کے بعد پاکستانی باکسر سمیت کئی ایتھلیٹس لاپتہ ہیں، اسکاٹ لینڈ پولیس نے تحقیقات شروع کی ہیں۔

تازہ ترین