ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کیا گیا۔ وزیراعظم نے مبارکباد دی۔

امریکا کا ترکیہ کے لیے بڑا اعلان، ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

ٹرمپ نے ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنے اور ایف 35 طیاروں کی فروخت پر رضامندی ظاہر کر دی۔ نیٹو اجلاس میں ترک صدر سے ملاقات اور اہم معاملات پر گفتگو کی۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 23 افراد جاں بحق

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مختلف حادثات میں چھتیں گرنے سے جانی نقصان ہوا۔

حکومت نے سود کی ادائیگی کے لیے 8 ٹریلین روپے سے زائد مختص کر دیے

2027 کے بعد بھی کھربوں کی سودی ادائیگیاں جاری رہیں گی۔ آئینی ترمیم کے باوجود مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگی برقرار رہے گی۔

عالمی برادری اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے ذریعے پیدا ہونے والے موقع سے فائدہ اٹھائے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے عالمی برادری کو اسلام آباد معاہدے کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ 47 سال بعد ایران، امریکا کے رابطے بحال ہوئے ہیں۔

پاکستان سمیت 60 ممالک پر امریکی ٹرمپ ٹیرف نافذ

امریکا نے پاکستان، بھارت اور چین سمیت 60 ممالک پر نئے ٹرمپ ٹیرف نافذ کر دیے ہیں۔ یہ اقدام جبری مشقت کے قوانین پر عمل درآمد میں ناکامی کے باعث کیا گیا ہے۔

دریائے سندھ میں طوفانی بارشوں کے بعد چشمہ اور جناح بیراج پر طغیانی

دریائے سندھ میں چشمہ و جناح بیراج پر طغیانی، طوفانی بارشوں سے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا۔ چشمہ بیراج کے تمام گیٹ کھول دیے گئے۔

بلوچستان میں مون سون بارشیں جاری, دو ماہ میں 8 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مون سون بارشوں سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 41 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، چنیوٹ میں نہر ٹوٹ گئی

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کے باعث تریموں ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے، جبکہ چنیوٹ میں نہر میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے فصلیں زیر آب آگئیں۔

افغانستان سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے، وزیر خارجہ

افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایس سی او اجلاس میں کہا کہ پاکستان افغان امن کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین