چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات میں عالمی کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا گیا۔ شی نے امریکا، ایران مذاکرات کی اہمیت اور روس چین تعلقات کے استحکام پر روشنی ڈالی۔
امریکا ایران میزائل حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی منڈی میں برینٹ 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 831 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔