شنہوا کاروبار

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین نے ترسیلی نظام کی ترقی کے لیے 2030 کے اہداف مقرر کر دیے

چین نے 2030 تک ترسیلی نظام کی ترقی کے اہداف مقرر کیے ہیں تاکہ باہمی رابطے بہتر بنائے جا سکیں اور معیشت کو مئوثر معاونت فراہم کی جا سکے۔

چین نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کے لئے تقریباً 200 کلیدی معیارات وضع کر لئے

چین نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تقریباً 200 کلیدی معیارات وضع کر لئے ہیں تاکہ اس کی منظم ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔

چینی کمپنی کا زیمبیا کے نوجوانوں کی پٹرولیم کے شعبے میں شمولیت بڑھانے کے لئے فیول ٹینکرز کا عطیہ

چینی کمپنی نے زیمبیا کو 100 آئل ٹینکرز عطیہ کیے تاکہ نوجوانوں کی پٹرولیم شعبے میں شرکت بڑھائی جا سکے۔

چین عالمی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز ادارے کا اعلان

چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز ادارے نے عالمی ترقی میں چین کی خدمات کو واضح کرتے ہوئے مخالف بیانیے کو مسترد کیا۔

2026 کے سی آئی ایف ٹی آئی ایس کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو گئیں، عہد یدار

چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ نے بتایا کہ 2026 چائنہ بین الاقوامی خدمات تجارتی میلہ (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے تمام ضروری انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔

چین میں 5 جی موبائل صارفین کا تناسب مجموعی تعداد کے 70 فیصد سے تجاوز کر گیا

چین میں 5 جی موبائل صارفین کی تعداد 1 ارب 30 کروڑ تک پہنچ گئی، جو مجموعی موبائل صارفین کا 70.5 فیصد ہے۔

چین میں پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری والی نئی کمپنیوں کے قیام میں 7 فیصد اضافہ

چین میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری والی نئی کمپنیوں کے قیام میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین