ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

2026 کے سی آئی ایف ٹی آئی ایس کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو گئیں، عہد یدار

چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ نے بتایا کہ 2026 چائنہ بین الاقوامی خدمات تجارتی میلہ (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے تمام ضروری انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔

چین کے اے آئی ماڈلز خطرات نہیں، جدت اور مواقع لارہے ہیں

چین کے اے آئی ماڈلز عالمی ترقی کے لئے مواقع فراہم کر رہے ہیں اور اوپن سورس تحریک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

چین کے اندرونی منگولیا خودمختار علاقے ہولون جھیل کا دلکش نظارہ

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار علاقے کے ہولون بوئر میں ہولون جھیل پر عملے کے ارکان گشت کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں فیسٹول آف موٹرنگ کا انعقاد

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں فیسٹول آف موٹرنگ کا انعقاد ہوا جہاں شرکاء نے چینی کار برانڈ جائیکو کے بوتھ کا دورہ کیا۔

ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار، تاہم محتاط رہے گا، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرے گا، تاہم محتاط رہے گا۔

امریکہ اور وینزویلا کے درمیان "دنیا کی تاریخ میں تیل کے سب سے بڑے معاہدے” پر اتفاق ہوگیا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور وینزویلا کے درمیان تیل کے سب سے بڑے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

چین میں دریا سے سمندر تک بڑی نہر نے تکمیل کی منظوری حاصل کر لی

چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے میں پھنگ لو نہر کی تعمیر مکمل ہونے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد اسے ستمبر میں آمدورفت کے لئے کھولنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

چینی محققین نے زمین اور چاند کے درمیان دو طرفہ لیزر رابطے کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا

چینی محققین نے زمین اور چاند کے درمیان دو طرفہ لیزر رابطے کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے، جو چین کی خلائی لیزر مواصلاتی ٹیکنالوجی کی ترقی کی علامت ہے۔

چین نے مصنوعی ذہانت پر مبنی طبی عکس بندی کے لئے اخلاقی رہنما اصول جاری کر دیئے

چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی طبی عکس بندی کے لئے اخلاقی رہنما اصول جاری کئے ہیں تاکہ طبی استعمال کو منظم کیا جا سکے۔

مصنوعی ذہانت کا عروج: چین کی ڈیٹا معیشت کا حجم 67.8 کھرب یوآن تک پہنچ گیا

چین کی ڈیٹا صنعت نے 2025 میں تیزی سے ترقی کی، جس کا حجم 67.8 کھرب یوآن تک پہنچ گیا۔

تازہ ترین