ہومشنہوا پاکستان سروس

شنہوا پاکستان سروس

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چائے کے ذائقوں نے چین اور کویت کو ثقافتی رشتے میں جوڑ دیا

کویت کے چینی ثقافتی مرکز میں چینی و کویتی چائے کے فن کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 150 سے زائد افراد نے شرکت کی۔

پاکستانی کینسر کی مریضہ کوچینی طبی منصوبے سے نئی زندگی مل گئی

پاکستانی کینسر کی مریضہ محترمہ ایم کو چینی طبی منصوبے سے نئی زندگی ملی۔ شنگھائی میں کامیاب سرجری اور علاج کے بعد وہ پاکستان واپس آگئیں۔

چین کے شی زانگ میں سرحدی پورٹ پر مٹی کا تودہ گرنے پر امریکہ کا اظہار تعزیت

چین کے شی زانگ میں سرحدی پورٹ پر مٹی کا تودہ گرنے پر امریکہ نے تعزیت کا اظہار کیا۔

چین کے صوبے جیانگسو میں شہتوت اور ریشم کے کیڑوں کی صنعت کا فروغ

چین کے صوبے جیانگسو میں ریشم کے کیڑوں کی صنعت کا فروغ جاری ہے۔

چین کے صوبے شان ڈونگ میں روایتی چینی لباس ہانفو کی فروخت

چین کے صوبے شان ڈونگ میں روایتی چینی لباس ہانفو کی فروخت جاری ہے۔

چین نے ترسیلی نظام کی ترقی کے لیے 2030 کے اہداف مقرر کر دیے

چین نے 2030 تک ترسیلی نظام کی ترقی کے اہداف مقرر کیے ہیں تاکہ باہمی رابطے بہتر بنائے جا سکیں اور معیشت کو مئوثر معاونت فراہم کی جا سکے۔

امریکہ ایران کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے تو آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، پاسداران انقلاب

ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کی شرائط تسلیم نہیں کرتا تو آبنائے ہرمز کو نہیں کھولا جائے گا۔

شی زانگ کی سرحدی بندرگاہ پر مٹی کے تودے سے تباہی، چین نے ہنگامی امدادی ردعمل فعال کر دیا

شی زانگ کی سرحدی بندرگاہ پر مٹی کے تودے سے تباہی کے بعد چین نے ہنگامی امدادی ردعمل فعال کر دیا ہے۔

چین کی عالمی مقبولیت میں اضافہ، افریقی ماہرین نے اہم وجوہات بتا دیں

پیو ریسرچ سینٹر کے مطالعے کے مطابق، 36 ممالک میں کئے گئے سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگوں کی اکثریت امریکہ کے مقابلے میں چین سے متعلق زیادہ مثبت رائے رکھتی ہے۔

چینی وزیر خارجہ کی چین میں امریکی سفیر سے ملاقات، اعلیٰ سطح کے دوطرفہ تبادلوں میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی تاکید

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکی سفیر سے ملاقات میں دوطرفہ تبادلوں میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر زور دیا۔

تازہ ترین