دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان جونیئر اسکواش ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

آئی او سی کا اولمپک ایتھلیٹس کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا اعلان۔

شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر واپس آگئے

شاہین آفریدی ذاتی وجوہات پر لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔ کینڈی رائلز کے ساتھ اختلافات کے باوجود پلے آف میں ممکنہ واپسی کا امکان۔

تائیکوانڈو چیمپئنز طیبہ اور سنبل کی اسپانسرز سے مدد کی اپیل

پاکستانی تائیکوانڈو گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت کے لیے اسپانسرز کی تلاش میں ہیں۔

پاکستان نے نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 23-72 سے شکست دے دی

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 23-72 سے ہرایا، ٹیم ورک کا شاندار مظاہرہ۔

پنجاب یونیورسٹی کے ویٹ لفٹرز نے نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 3 طلائی تمغے جیت لیے

پنجاب یونیورسٹی کے ویٹ لفٹرز نے قومی چیمپئن شپ میں تین طلائی تمغے جیتے اور ایچ ای سی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان نے ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے 21 ویں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں عالمی ٹیم ٹائٹل جیت کر اپنی برتری ثابت کی۔

کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ یاسر سلطان فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔

ارشد ندیم کامن ویلتھ جیولین تھرو فائنل میں پہنچ گئے

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو فائنل میں پہنچ گئے جبکہ محمد یاسر سلطان فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔

اولمپک ڈے پر لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب منعقد

اولمپک ڈے پر لاہور میں تقریب، کھیل کی اہمیت اجاگر۔ ارشد ندیم کا گولڈ میڈل کا عزم۔

تازہ ترین