ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں، صائمہ سلیم

پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں کشمیر پر بھارت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہے۔

ایران نے یورپی یونین کے انسانی حقوق کے مؤقف کو منافقت قرار دے دیا

ایران نے یورپی یونین کے انسانی حقوق کے مؤقف کو منافقت قرار دیا اور الزام عائد کیا کہ یورپی یونین ایران میں حملوں کی حمایت کرتی ہے۔

مودی حکومت کے خلاف احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا

بھارتی شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری ہے جہاں مودی حکومت کے خلاف مظاہرے اور وزیر تعلیم کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

افغانستان سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے، وزیر خارجہ

افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایس سی او اجلاس میں کہا کہ پاکستان افغان امن کا خواہاں ہے۔

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک۔ سوراب اور مستونگ میں آپریشن۔ صدر و وزیراعظم کی ستائش۔

ٹانک دہشتگرد حملہ ناکام، 12 خارجی ہلاک، 15 جوان شہید

ٹانک میں دہشتگرد حملہ ناکام، 12 خارجی ہلاک، 15 جوان شہید۔ صدر اور وزیراعظم کی مذمت، فورسز کی بروقت کارروائی پر تحسین۔

پاکستان میں زمینی شورآب میں لیتھیم کی دریافت، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ

او جی ڈی سی نے پاکستان میں پہلی بار زمینی شورآب میں لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق کی ہے، جو لیتھیم بردار جیوتھرمل شورابوں کے برابر ہے۔

سیلابی پانی آبادیوں میں داخل، ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب

چناب اور راوی میں طغیانی سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی متاثر۔

چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، باہمی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق

چولپون آتا، کرغزستان (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے...

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے اور سیالکوٹ و وزیرآباد میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین