ہوماہم ترین

اہم ترین

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے ساتھ معاشی شراکت داری ، دوستانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمپنی فیمسن کے وفد سے ملاقات کی۔ فوڈ اسٹوریج اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر اتفاق ہوا۔

خود کو مسلمان ظاہر کرکے شادی کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار

لاہور میں ایک غیر مسلم کو مسلم خاتون سے خود کو مسلمان ظاہر کر کے شادی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے گفتگو، یمنی حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں حوثی حملوں کی مذمت کی اور قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا۔

پاکستان اور روس کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

ایران پر نئی امریکی پابندیاں، تہران نے جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا

امریکا نے ایران کے تیل بیچنے پر دوبارہ پابندی لگا دی ہے۔ ایران نے امریکی اقدام کو مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔

موٹروے پولیس نے گمشدہ قیمتی بیگ مالک کو واپس کر دیا

موٹروے پولیس نے ایم 3 موٹروے پر گمشدہ قیمتی بیگ بحفاظت برآمد کرکے تصدیق کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

مائیکروسافٹ نے 4,800 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا

مائیکروسافٹ نے عالمی سطح پر 4800 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے، ایکس باکس سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

گوجرانوالہ میں بارش سے حادثات، 8 افراد جاں بحق 13 زخمی

گوجرانوالہ میں بارش کے باعث حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

امریکا کا ترکیہ کے لیے بڑا اعلان، ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

ٹرمپ نے ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنے اور ایف 35 طیاروں کی فروخت پر رضامندی ظاہر کر دی۔ نیٹو اجلاس میں ترک صدر سے ملاقات اور اہم معاملات پر گفتگو کی۔

مودی سرکار کے خلاف بھارتی نوجوانوں کا احتجاج پھیل گیا

مودی سرکار کے خلاف امتحانی پرچے لیک ہونے پر بھارتی نوجوانوں کا احتجاج دہلی سے دیگر شہروں تک پھیل گیا۔ وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ۔

تازہ ترین