دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین پاکستانی کھلاڑی باہر ہوگئے

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین پاکستانی کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں ہی شکست کھا کر باہر ہوگئے جبکہ نعمان خان پری کوارٹر فائنل میں محمد ذکریا سے مقابلہ کریں گے۔

وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر، جنوری 2027 میں عہدہ سنبھالیں گے۔

کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو: ارشد ندیم میڈل سے محروم

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے، سری لنکا نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

تادیج پوگاچار نے پانچویں بار ٹور ڈی فرانس جیت لی

پوگاچار نے ٹور ڈی فرانس میں تاریخی کامیابی کے بعد زندگی کی "چھوٹی چیزوں" کا لطف اٹھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ پلیٹ ڈویژن جیت لی

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی، تھائی لینڈ کو شکست دی اور کپ ڈویژن کے لیے کوالیفائی کیا۔

پاکستان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا

پاکستان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ ایونٹ 7 سے 9 اگست تک کینیا کے شہر نیروبی میں ہوگا۔

پاکستانی ایتھلیٹس نے یوتھ تائیکوانڈو لیگ میں 5 تمغے جیت لیے

پاکستانی ایتھلیٹس نے گرینڈ سلام یوتھ تائیکوانڈو لیگ میں پانچ تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کردیا، سنگاپور میں مقابلے ہوئے۔

فاطمہ زاہرہ کامن ویلتھ گیمز باکسنگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

کامن ویلتھ گیمز 2026 میں فاطمہ زاہرہ نے ویمن باکسنگ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

بلوچستان میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، عوام کا جوش و خروش دیدنی

بلوچستان میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں، عوام کا جوش دیدنی۔ عابدہ بتول نے باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔

مخاشیف کی مسلسل 17ویں فتح، نیا یو ایف سی ریکارڈ قائم

اسلام مخاشیف نے آئرش فائٹر کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔

تازہ ترین